the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
چنئی،22نومبر(ایجنسی) کرناٹک موسیقی کے مشہور گلوکار ایم بالا مرلی کرشن M. Balamuralikrishna
کا آج یہاں انتقال ہو گیا. انہوں نے چار دہائیوں تک اپنے موسیقی سے سامعین کو لبھايا.

ان کے خاندان نے کہا کہ 86 سال کے گلوکار کچھ وقت سے بیمار تھے اور آج یہاں



اپنے گھر پر انہوں نے اپنی آخری سانسیں لیں.

قابل احترام ہستی ایم بالا مرلی کرشن قومی اتحاد کو وقف مشہور گانے 'ملے سر میرا تمہارا' میں نظر آئے تھے، جس میں انہوں نے تمل میں چند لائن گائیں تھیں.

انہوں نے نے تمل اور تیلگو کی کئی فلموں میں اداکاری بھی کیا تھا. انہیں پدم وبھوشن سمیت کئی ایوارڈز سے نوازا گیا.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.